مَنْ عَمِلَ بِمَا افْتَرَضَ اللّٰهُ عَلَيْهِ فَهُوَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ
جو اللہ کے فرض کیے ہوئے احکام پر عمل کرے، وہ لوگوں میں سب سے بہتر ہے۔
Whoever acts on what Allah has made obligatory on him is among the best of people.
HADITH LIBRARY
معصومینؑ کے فرامین
مَنْ عَمِلَ بِمَا افْتَرَضَ اللّٰهُ عَلَيْهِ فَهُوَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ
جو اللہ کے فرض کیے ہوئے احکام پر عمل کرے، وہ لوگوں میں سب سے بہتر ہے۔
Whoever acts on what Allah has made obligatory on him is among the best of people.
مَا يُوضَعُ فِي مِيزَانِ امْرِئٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَفْضَلُ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ
قیامت کے دن انسان کے ترازو میں حسنِ اخلاق سے بہتر کوئی چیز نہیں رکھی جائے گی۔
Nothing better than good character will be placed in a person's scale on the Day of Judgement.
مَنْ قَنِعَ بِمَا قَسَمَ اللّٰهُ لَهُ فَهُوَ مِنْ أَغْنَى النَّاسِ
جو اللہ کی تقسیم پر قناعت کرے وہ سب سے زیادہ غنی لوگوں میں سے ہے۔
Whoever is content with what Allah has apportioned him is among the richest of people.
الْخَيْرُ كُلُّهُ صِيَانَةُ الْإِنْسَانِ نَفْسَهُ
ساری بھلائی اس میں ہے کہ انسان اپنے نفس کی حفاظت کرے۔
All good lies in a person guarding himself.