الدُّنْيَا سُوقٌ رَبِحَ فِيهَا قَوْمٌ وَخَسِرَ آخَرُونَ
دنیا ایک بازار ہے؛ اس میں کچھ لوگوں نے نفع کمایا اور کچھ نے نقصان اٹھایا۔
This world is a market: some people profit in it and others lose.
HADITH LIBRARY
معصومینؑ کے فرامین
الدُّنْيَا سُوقٌ رَبِحَ فِيهَا قَوْمٌ وَخَسِرَ آخَرُونَ
دنیا ایک بازار ہے؛ اس میں کچھ لوگوں نے نفع کمایا اور کچھ نے نقصان اٹھایا۔
This world is a market: some people profit in it and others lose.
الْحَسَدُ مَاحِي الْحَسَنَاتِ
حسد نیکیوں کو مٹا دیتا ہے۔
Envy wipes out good deeds.
الْغَضَبُ عَلَى مَنْ تَمْلِكُ لُؤْمٌ
اپنے ماتحت پر غصہ کرنا کمینگی ہے۔
Anger at those under your authority is meanness.