HADITH LIBRARY

Sayings of the Masoomeen (a.s.)

معصومینؑ کے فرامین

Rasool Allah (s.a.w.w.)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم15 hadith

طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ

علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔

Seeking knowledge is an obligation on every Muslim.

الکافی، جلد ۱، کتاب فضل العلم، باب فرض العلمShare ›

أَنَا مَدِينَةُ الْعِلْمِ وَعَلِيٌّ بَابُهَا

میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں۔

I am the city of knowledge and Ali is its gate.

الامالی — شیخ صدوق؛ عیون اخبار الرضاShare ›

مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ

جس کا میں مولا ہوں، اس کے علی مولا ہیں۔

Whoever I am his master, Ali is his master.

الکافی، جلد ۱، کتاب الحجۃ — کلینیShare ›

فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، مَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي

فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے؛ جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔

Fatima is a part of me; whoever angers her angers me.

علل الشرائع — شیخ صدوقShare ›

حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ

حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔

Husayn is from me and I am from Husayn.

کامل الزیارات — ابن قولویہShare ›

الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ

حسن اور حسین جوانانِ جنت کے سردار ہیں۔

Al-Hasan and al-Husayn are the masters of the youth of Paradise.

الامالی — شیخ صدوقShare ›

خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ

تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہو۔

The best of you is the one who is best to his family.

من لا یحضرہ الفقیہ، جلد ۳ — شیخ صدوقShare ›

الْجَنَّةُ تَحْتَ أَقْدَامِ الْأُمَّهَاتِ

جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے۔

Paradise lies beneath the feet of mothers.

مستدرک الوسائل، جلد ۱۵ — محدث نوریShare ›

إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ

اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے۔

Deeds are only by their intentions.

تہذیب الاحکام، جلد ۱ — شیخ طوسیShare ›

الدُّعَاءُ سِلَاحُ الْمُؤْمِنِ، وَعَمُودُ الدِّينِ، وَنُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ

دعا مومن کا ہتھیار، دین کا ستون اور آسمانوں و زمین کا نور ہے۔

Supplication is the weapon of the believer, the pillar of religion and the light of the heavens and the earth.

الکافی، جلد ۲، کتاب الدعاء — کلینیShare ›

أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ إِمَامٍ جَائِرٍ

سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے انصاف کی بات کہنا ہے۔

The best jihad is a word of justice before an unjust ruler.

الکافی، جلد ۵، کتاب الجہاد — کلینیShare ›

الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ يَدِهِ وَلِسَانِهِ

مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمان محفوظ رہیں۔

The Muslim is the one from whose hand and tongue the Muslims are safe.

الکافی، جلد ۲، کتاب الایمان والکفر — کلینیShare ›

مَثَلُ أَهْلِ بَيْتِي فِيكُمْ كَمَثَلِ سَفِينَةِ نُوحٍ، مَنْ رَكِبَهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ

میرے اہل بیت کی مثال کشتیِ نوح جیسی ہے؛ جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو پیچھے رہ گیا وہ ڈوب گیا۔

My Ahl al-Bayt among you are like the Ark of Nuh: whoever boards it is saved, and whoever stays behind drowns.

الامالی — شیخ طوسی؛ عیون اخبار الرضا — شیخ صدوقShare ›

عَلِيٌّ مَعَ الْحَقِّ وَالْحَقُّ مَعَ عَلِيٍّ

علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی کے ساتھ ہے۔

Ali is with the truth and the truth is with Ali.

الامالی — شیخ صدوقShare ›

الدُّنْيَا مَزْرَعَةُ الْآخِرَةِ

دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔

This world is the farmland of the Hereafter.

عوالی اللآلی — ابن ابی جمہور احسائیShare ›