Hadith
مَنْ عَمِلَ بِمَا افْتَرَضَ اللّٰهُ عَلَيْهِ فَهُوَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ
جو اللہ کے فرض کیے ہوئے احکام پر عمل کرے، وہ لوگوں میں سب سے بہتر ہے۔
Whoever acts on what Allah has made obligatory on him is among the best of people.
امام زین العابدین علیہ السلام
الکافی، جلد ۲، کتاب الایمان والکفر، باب اداء الفرائض