قِيمَةُ كُلِّ امْرِئٍ مَا يُحْسِنُهُ
ہر انسان کی قیمت وہ ہنر ہے جسے وہ اچھی طرح جانتا ہے۔
The worth of every person is in what he does well.
HADITH LIBRARY
معصومینؑ کے فرامین
قِيمَةُ كُلِّ امْرِئٍ مَا يُحْسِنُهُ
ہر انسان کی قیمت وہ ہنر ہے جسے وہ اچھی طرح جانتا ہے۔
The worth of every person is in what he does well.
فَإِنَّهُمْ صِنْفَانِ: إِمَّا أَخٌ لَكَ فِي الدِّينِ، وَإِمَّا نَظِيرٌ لَكَ فِي الْخَلْقِ
لوگ دو طرح کے ہیں: یا تو دین میں تمہارے بھائی ہیں، یا خلقت میں تمہارے جیسے انسان۔
People are of two kinds: either your brother in religion, or your equal in creation.
يَا بُنَيَّ اجْعَلْ نَفْسَكَ مِيزَانًا فِيمَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ غَيْرِكَ، فَأَحْبِبْ لِغَيْرِكَ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ
اپنے اور دوسروں کے درمیان اپنے آپ کو ترازو بناؤ؛ دوسروں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو۔
Make yourself the measure between you and others: love for others what you love for yourself.
أَغْنَى الْغِنَى الْعَقْلُ، وَأَكْبَرُ الْفَقْرِ الْحُمْقُ
سب سے بڑی دولت عقل ہے اور سب سے بڑی غربت نادانی ہے۔
The greatest wealth is intellect, and the greatest poverty is foolishness.
وَالْفُرْصَةُ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ، فَانْتَهِزُوا فُرَصَ الْخَيْرِ
موقع بادل کی طرح گزر جاتا ہے، لہٰذا بھلائی کے مواقع کو غنیمت جانو۔
Opportunity passes like the clouds, so seize the opportunities for good.
النَّاسُ أَعْدَاءُ مَا جَهِلُوا
لوگ اس چیز کے دشمن ہوتے ہیں جسے وہ نہیں جانتے۔
People are enemies of what they do not know.
مَنْ حَاسَبَ نَفْسَهُ رَبِحَ، وَمَنْ غَفَلَ عَنْهَا خَسِرَ
جس نے اپنے نفس کا حساب کیا اس نے فائدہ اٹھایا، اور جو اس سے غافل رہا اس نے نقصان اٹھایا۔
Whoever takes account of himself gains, and whoever neglects it loses.
الصَّبْرُ صَبْرَانِ: صَبْرٌ عَلَى مَا تَكْرَهُ، وَصَبْرٌ عَمَّا تُحِبُّ
صبر دو طرح کا ہے: ناپسندیدہ بات پر صبر، اور پسندیدہ چیز (گناہ) سے صبر۔
Patience is of two kinds: patience over what you dislike, and patience from what you love.
اللِّسَانُ سَبُعٌ إِنْ خُلِّيَ عَنْهُ عَقَرَ
زبان ایک درندہ ہے، اگر کھلا چھوڑ دیا جائے تو کاٹ کھاتی ہے۔
The tongue is a beast; if let loose, it bites.
زَكَاةُ الْعِلْمِ نَشْرُهُ
علم کی زکات اسے دوسروں تک پہنچانا ہے۔
The zakat of knowledge is spreading it.
لَا يَرْجُوَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ إِلَّا رَبَّهُ، وَلَا يَخَافَنَّ إِلَّا ذَنْبَهُ
تم میں سے کوئی اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھے، اور اپنے گناہ کے سوا کسی چیز سے نہ ڈرے۔
Let none of you hope in anyone but his Lord, and let him fear nothing but his own sins.
مَنْ أَصْلَحَ سَرِيرَتَهُ أَصْلَحَ اللّٰهُ عَلَانِيَتَهُ
جو اپنے باطن کو درست کر لے، اللہ اس کے ظاہر کو درست کر دیتا ہے۔
Whoever sets his inner self right, Allah sets his outward self right.