مَنْ لَمْ يَشْكُرِ الْمُنْعِمَ مِنَ الْمَخْلُوقِينَ لَمْ يَشْكُرِ اللّٰهَ عَزَّ وَجَلَّ
جو مخلوق میں سے احسان کرنے والے کا شکر ادا نہ کرے، اس نے اللہ کا شکر ادا نہیں کیا۔
Whoever does not thank the creature who did him good has not thanked Allah.
HADITH LIBRARY
معصومینؑ کے فرامین
مَنْ لَمْ يَشْكُرِ الْمُنْعِمَ مِنَ الْمَخْلُوقِينَ لَمْ يَشْكُرِ اللّٰهَ عَزَّ وَجَلَّ
جو مخلوق میں سے احسان کرنے والے کا شکر ادا نہ کرے، اس نے اللہ کا شکر ادا نہیں کیا۔
Whoever does not thank the creature who did him good has not thanked Allah.
إِنَّ الصَّمْتَ بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ الْحِكْمَةِ
خاموشی حکمت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔
Silence is one of the doors of wisdom.
صَدِيقُ كُلِّ امْرِئٍ عَقْلُهُ، وَعَدُوُّهُ جَهْلُهُ
ہر انسان کی دوست اس کی عقل ہے اور اس کی دشمن اس کی جہالت۔
Every person's friend is his intellect, and his enemy is his ignorance.