HADITH LIBRARY

Sayings of the Masoomeen (a.s.)

معصومینؑ کے فرامین

Imam Husayn (a.s.)

امام حسین علیہ السلام3 hadith

إِنِّي لَا أَرَى الْمَوْتَ إِلَّا سَعَادَةً، وَالْحَيَاةَ مَعَ الظَّالِمِينَ إِلَّا بَرَمًا

میں موت کو سعادت، اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو صرف رنج و ذلت سمجھتا ہوں۔

I see death as nothing but happiness, and life with oppressors as nothing but misery.

تحف العقول، کلمات امام حسین؛ اللہوف، سید ابن طاؤسShare ›

اعْلَمُوا أَنَّ حَوَائِجَ النَّاسِ إِلَيْكُمْ مِنْ نِعَمِ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ، فَلَا تَمَلُّوا النِّعَمَ

جان لو کہ لوگوں کی تم سے حاجتیں تم پر اللہ کی نعمتیں ہیں، لہٰذا ان نعمتوں سے اکتاؤ نہیں۔

Know that people's needs of you are among Allah's blessings upon you, so do not grow weary of these blessings.

کشف الغمہ — اربلی؛ بحار الانوار، جلد ۷۵Share ›

مَنْ أَحَبَّكَ نَهَاكَ، وَمَنْ أَبْغَضَكَ أَغْرَاكَ

جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہیں (برائی سے) روکتا ہے، اور جو تم سے دشمنی رکھتا ہے وہ تمہیں (برائی پر) ابھارتا ہے۔

Whoever loves you forbids you (from wrong), and whoever hates you urges you on (to it).

بحار الانوار، جلد ۷۵ — علامہ مجلسیShare ›