Hadith
مَنْ أَحَبَّكَ نَهَاكَ، وَمَنْ أَبْغَضَكَ أَغْرَاكَ
جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہیں (برائی سے) روکتا ہے، اور جو تم سے دشمنی رکھتا ہے وہ تمہیں (برائی پر) ابھارتا ہے۔
Whoever loves you forbids you (from wrong), and whoever hates you urges you on (to it).
امام حسین علیہ السلام
بحار الانوار، جلد ۷۵ — علامہ مجلسی