Hadith
فَإِنَّهُمْ صِنْفَانِ: إِمَّا أَخٌ لَكَ فِي الدِّينِ، وَإِمَّا نَظِيرٌ لَكَ فِي الْخَلْقِ
لوگ دو طرح کے ہیں: یا تو دین میں تمہارے بھائی ہیں، یا خلقت میں تمہارے جیسے انسان۔
People are of two kinds: either your brother in religion, or your equal in creation.
امام علی علیہ السلام
نہج البلاغہ، مکتوب ۵۳ (عہد نامۂ مالک اشتر)