Hadith · Imam al-Rida (a.s.)

جو کوئی شخص بوڑھا ہو جائے تو پھر رات کا کھانا بالکل ترک نہ کرے کیونکہ یہ بات نیند کے لئے آرام دہ اور باعث خوشبوئے دہن ہے۔

إِذَا اكْتَهَلَ الرَّجُلُ فَلَا يَدَعُ أَنْ يَأْكُلَ بِاللَّيْلِ شَيْئاً فَإِنَّهُ أَهْدَى لِلنَّوْمِ وَأَطْيَبُ لِلنَّكْهَةِ.

When a man becomes old he must not neglect eating something during the night; it brings peaceful sleep and nicer breath.

Said byامام علی رضا علیہ السلام
Referenceالکافی، جلد ۶، کتاب الاطعمہ، باب ۴۳، حدیث ۴ (علامہ مجلسی: صحیح)؛ اردو: وسائل الشیعہ، ترجمہ شیخ محمد حسین نجفی، جلد ۱۶، صفحہ ۳۵۱

مزید احادیثMore from Imam al-Rida (a.s.)