Hadith · Imam al-Rida (a.s.)
انجیر منہ کی بدبو کو دور کرتی ہے، ہڈی کو مضبوط کرتی ہے، بالوں کو اگاتی ہے اور بیماری کو دور کرتی ہے اور اس کی موجودگی میں اور کسی دوا کی ضرورت نہیں ہے۔ نیز فرمایا: انجیر جنت کی نباتات سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتی ہے۔
التِّينُ يَذْهَبُ بِالْبَخَرِ وَيَشُدُّ الْفَمَ وَالْعَظْمَ وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ وَيَذْهَبُ بِالدَّاءِ وَلَا يُحْتَاجُ مَعَهُ إِلَى دَوَاءٍ وَقَالَ (عليه السلام) التِّينُ أَشْبَهُ شَيْءٍ بِنَبَاتِ الْجَنَّةِ.
Figs remove bad-breath (halitosis), brings firmness to the teeth and bones, grows hairs and dispels illness and with it medicine is not needed. He (the Imam) has said, 'The fig is most similar to the plants of paradise.'
Said byامام علی رضا علیہ السلام
Referenceالکافی، جلد ۶، کتاب الاطعمہ، باب ۱۰۴، حدیث ۱ (علامہ مجلسی: حسن، آخری حصہ ضعیف)؛ اردو: وسائل الشیعہ، ترجمہ شیخ محمد حسین نجفی، جلد ۱۷، صفحہ ۱۰۵
