Hadith · Imam al-Rida (a.s.)
میں ایک بار ایسا بیمار ہوا کہ میرا گوشت جاتا رہا اور بالکل دبلا پتلا ہو گیا۔ اور اسی حالت میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا۔ امامؑ نے فرمایا: کیا تم چاہتے ہو کہ تمہارا گوشت دوبارہ آ جائے؟ عرض کیا: ہاں۔ فرمایا: ایک دن چھوڑ کر دوسرے دن حمام میں جانے کو لازم پکڑ۔ اس سے تمہارا گوشت عود کر آئے گا۔ اور خبردار ہر روز حمام نہ جانا کہ ایسا کرنا سل کی بیماری کا باعث ہوتا ہے۔
مَرِضْتُ حَتَّى ذَهَبَ لَحْمِي فَدَخَلْتُ عَلَى الرِّضَا (صلوات الله عليه) فَقَالَ أَ يَسُرُّكَ أَنْ يَعُودَ إِلَيْكَ لَحْمُكَ قُلْتُ بَلَى قَالَ الْزَمِ الْحَمَّامَ غِبّاً فَإِنَّهُ يَعُودُ إِلَيْكَ لَحْمُكَ وَإِيَّاكَ أَنْ تُدْمِنَهُ فَإِنَّ إِدْمَانَهُ يُورِثُ السِّلَّ.
Once I became ill until I lost all of my flesh. I visited al-Rida (a.s.), who asked, 'Will you like to see your flesh come back?' I replied, 'Yes, I like to see my flesh come back.' He (the Imam) said, 'You must continue taking a bath one day and on the day after the next day, your flesh will come back. You must not take a bath every day because it causes tuberculosis.'
Said byامام علی رضا علیہ السلام
Referenceالکافی، جلد ۶، کتاب الزی والتجمل، باب ۴۳، حدیث ۴ (علامہ مجلسی: صحیح)؛ اردو: وسائل الشیعہ، ترجمہ شیخ محمد حسین نجفی، جلد ۱، صفحہ ۳۱۰
