Hadith · Imam al-Rida (a.s.)

جو کو گندم پر وہی فضیلت حاصل ہے جو ہمیں عام لوگوں پر حاصل ہے۔ کوئی نبیؑ ایسا نہیں گزرا مگر یہ کہ اس نے جو کھانے والے کے لئے برکت کی دعا کی ہے۔ اور یہ جو کسی پیٹ میں داخل نہیں ہوتا مگر یہ کہ اس سے ہر بیماری کو نکال دیتا ہے۔ اور یہ انبیاءؑ کی قوت (لایموت) ہے اور نیکوکار لوگوں کا طعام ہے اللہ تعالیٰ نے (اس کے سوا) انکار کر دیا ہے مگر یہ کہ وہ انبیاءؑ کی قوت (لایموت) جو کو ہی قرار دے۔

فَضْلُ خُبْزِ الشَّعِيرِ عَلَى الْبُرِّ كَفَضْلِنَا عَلَى النَّاسِ وَمَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا وَقَدْ دَعَا لِأَكْلِ الشَّعِيرِ وَبَارَكَ عَلَيْهِ وَمَا دَخَلَ جَوْفاً إِلَّا وَأَخْرَجَ كُلَّ دَاءٍ فِيهِ وَهُوَ قُوتُ الْأَنْبِيَاءِ وَطَعَامُ الْأَبْرَارِ أَبَى اللَّهُ تَعَالَى أَنْ يَجْعَلَ قُوتَ أَنْبِيَائِهِ إِلَّا شَعِيراً.

The excellence of barley bread over wheat bread is like our excellence over the people. There had not been any Prophet, who did not ask to eat barley bread and blessed it. In whichever stomach it enters, it removes every illness thereof. It is the sustenance of the Prophets and the food of the virtuous ones. Allah, most High, disdained to make the food of His Prophets in anything other than barley.

Said byامام علی رضا علیہ السلام
Referenceالکافی، جلد ۶، کتاب الاطعمہ، باب ۵۱، حدیث ۱ (علامہ مجلسی: صحیح)؛ اردو: وسائل الشیعہ، ترجمہ شیخ محمد حسین نجفی، جلد ۱۷، صفحہ ۳۸

مزید احادیثMore from Imam al-Rida (a.s.)