Hadith · Imam al-Rida (a.s.)

چنے دردِ کمر کیلئے مفید ہیں اور آپؑ خود بھی طعام سے پہلے اور اس کے بعد بھی چنے منگواتے تھے۔

الْحِمِّصُ جَيِّدٌ لِوَجَعِ الظَّهْرِ وَكَانَ يَدْعُو بِهِ قَبْلَ الطَّعَامِ وَبَعْدَهُ.

Chickpeas are good cures for back pain and he (the Imam) would ask for it before and after food.

Said byامام علی رضا علیہ السلام
Referenceالکافی، جلد ۶، کتاب الاطعمہ، باب ۹۲، حدیث ۴ (علامہ مجلسی: صحیح)؛ اردو: وسائل الشیعہ، ترجمہ شیخ محمد حسین نجفی، جلد ۱۷، صفحہ ۸۶

مزید احادیثMore from Imam al-Rida (a.s.)