Hadith · Imam al-Rida (a.s.)

ایک بار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے ہم سے پوچھا کہ کون سا سالن زیادہ خوشگوار ہے؟ تو ہم میں سے بعض نے کہا گوشت! بعض نے کہا: زیتون اور بعض نے کہا: دودھ! مگر آپ نے (ان سب جوابات کو رد کرتے ہوئے) فرمایا: نہیں بلکہ وہ نمک ہے۔

قَالَ لَنَا الرِّضَا (عليه السلام) أَيُّ الْإِدَامِ أَحْرَى فَقَالَ بَعْضُنَا اللَّحْمُ وَقَالَ بَعْضُنَا الزَّيْتُ وَقَالَ بَعْضُنَا اللَّبَنُ فَقَالَ هُوَ (عليه السلام) لَا بَلِ الْمِلْحُ.

Al-Rida (a.s.) once asked us, 'Which food is of greater preference?' Certain ones among us said that it is meat, others said that it is oil, yet others said it is milk. He (the Imam) said, 'No, it is salt.'

Said byامام علی رضا علیہ السلام
Referenceالکافی، جلد ۶، کتاب الاطعمہ، باب ۷۶، حدیث ۷ (علامہ مجلسی: صحیح)؛ اردو: وسائل الشیعہ، ترجمہ شیخ محمد حسین نجفی، جلد ۱۷، صفحہ ۶۹

مزید احادیثMore from Imam al-Rida (a.s.)