Hadith · Imam al-Askari (a.s.)

عبادت زیادہ روزے اور نماز کا نام نہیں، بلکہ اللہ کے امر میں زیادہ غور و فکر کرنا عبادت ہے۔

لَيْسَتِ الْعِبَادَةُ كَثْرَةَ الصِّيَامِ وَالصَّلَاةِ، وَإِنَّمَا الْعِبَادَةُ كَثْرَةُ التَّفَكُّرِ فِي أَمْرِ اللّٰهِ

Worship is not a lot of fasting and prayer; worship is much reflection on the affair of Allah.

Said byامام حسن عسکری علیہ السلام
Referenceتحف العقول، کلمات امام عسکری — ابن شعبہ حرانی

مزید احادیثMore from Imam al-Askari (a.s.)