Hadith · Imam al-Askari (a.s.)
دو خصلتیں ایسی ہیں جن سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں: اللہ پر ایمان اور اپنے بھائیوں کو فائدہ پہنچانا۔
خَصْلَتَانِ لَيْسَ فَوْقَهُمَا شَيْءٌ: الْإِيمَانُ بِاللّٰهِ، وَنَفْعُ الْإِخْوَانِ
Two qualities have nothing above them: faith in Allah and benefiting one's brothers.
Said byامام حسن عسکری علیہ السلام
Referenceتحف العقول، کلمات امام حسن عسکری
