Hadith

وَأَمَّا الْحَوَادِثُ الْوَاقِعَةُ فَارْجِعُوا فِيهَا إِلَى رُوَاةِ حَدِيثِنَا، فَإِنَّهُمْ حُجَّتِي عَلَيْكُمْ وَأَنَا حُجَّةُ اللّٰهِ عَلَيْهِمْ

نئے پیش آنے والے مسائل میں ہماری احادیث کے راویوں کی طرف رجوع کرو؛ وہ تم پر میری حجت ہیں اور میں ان پر اللہ کی حجت ہوں۔

As for new events that occur, refer in them to the narrators of our hadith, for they are my proof over you and I am Allah's proof over them.

امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف

کمال الدین — شیخ صدوق (توقیع بنام اسحاق بن یعقوب)

More hadith of the 14 Masoomeen