Hadith
وَأَكْثِرُوا الدُّعَاءَ بِتَعْجِيلِ الْفَرَجِ، فَإِنَّ ذٰلِكَ فَرَجُكُمْ
ظہور میں جلدی کے لیے زیادہ دعا کرو، کیونکہ اسی میں تمہاری کشادگی ہے۔
Pray much for the hastening of the relief (reappearance), for in that is your own relief.
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف
کمال الدین — شیخ صدوق (توقیع بنام اسحاق بن یعقوب)