Hadith
مَا مِنْ شَيْءٍ أَفْضَلَ عِنْدَ اللّٰهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ أَنْ يُسْأَلَ وَيُطْلَبَ مِمَّا عِنْدَهُ
اللہ کے نزدیک اس سے بڑھ کر کوئی چیز پسندیدہ نہیں کہ اس سے مانگا جائے اور جو اس کے پاس ہے وہ طلب کیا جائے۔
Nothing is better before Allah than that He be asked, and that what is with Him be sought.
امام محمد باقر علیہ السلام
الکافی، جلد ۲، کتاب الدعاء، باب فضل الدعاء