Hadith · Imam Husayn (a.s.)
میں نہ تکبر اور فساد کے لیے نکلا ہوں نہ ظلم کے لیے؛ میں اپنے نانا کی امت کی اصلاح کے لیے نکلا ہوں، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا چاہتا ہوں۔
إِنِّي لَمْ أَخْرُجْ أَشِرًا وَلَا بَطِرًا وَلَا مُفْسِدًا وَلَا ظَالِمًا، وَإِنَّمَا خَرَجْتُ لِطَلَبِ الْإِصْلَاحِ فِي أُمَّةِ جَدِّي، أُرِيدُ أَنْ آمُرَ بِالْمَعْرُوفِ وَأَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ
I did not rise out of arrogance or mischief, nor to spread corruption or oppression; I rose to seek reform in the nation of my grandfather. I want to enjoin good and forbid evil.
Said byامام حسین علیہ السلام
Referenceبحار الانوار، جلد ۴۴ (وصیت بنام محمد بن حنفیہ)
