Hadith

مَنْ وَعَظَ أَخَاهُ سِرًّا فَقَدْ زَانَهُ، وَمَنْ وَعَظَهُ عَلَانِيَةً فَقَدْ شَانَهُ.

جس نے اپنے بھائی کو تنہائی میں نصیحت کی اس نے اسے سنوار دیا، اور جس نے اسے سب کے سامنے نصیحت کی اس نے اسے رسوا کر دیا۔

Whoever admonishes his brother in private has adorned him, and whoever admonishes him in public has disgraced him.

امام حسن عسکری علیہ السلام

تحف العقول، صفحہ ۴۸۹؛ بحار الانوار، جلد ۷۸، صفحہ ۳۷۴، حدیث ۳۳

More hadith of the 14 Masoomeen