Hadith
مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُ فِي الشِّدَّةِ فَلْيُكْثِرِ الدُّعَاءَ فِي الرَّخَاءِ.
جسے یہ پسند ہو کہ سختی میں اس کی دعا قبول ہو، وہ آسانی کے دنوں میں کثرت سے دعا کرے۔
Whoever would like his prayer to be answered in times of hardship, let him pray much in times of ease.
امام جعفر صادق علیہ السلام
الکافی، جلد ۲، کتاب الدعاء، باب ۷، حدیث ۴ (علامہ مجلسی: موثق)