Hadith · Imam al-Sadiq (a.s.)

میرا کوئی مسلمان بھائی میرے ہاں ایک وقت کا کھانا کھائے، یہ مجھے ایک غلام آزاد کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔

أَكْلَةٌ يَأْكُلُهَا أَخِي الْمُسْلِمُ عِنْدِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُعْتِقَ رَقَبَةً.

A meal that my Muslim brother eats at my home is dearer to me than freeing a slave.

Said byامام جعفر صادق علیہ السلام
Referenceالکافی، جلد ۲، کتاب الایمان والکفر، باب ۸۶، حدیث ۱۳ (علامہ مجلسی: صحیح)

مزید احادیثMore from Imam al-Sadiq (a.s.)