Hadith

أَوْشَكُ دَعْوَةٍ وَأَسْرَعُ إِجَابَةٍ دُعَاءُ الْمَرْءِ لأخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ.

سب سے جلد قبول ہونے والی اور سب سے تیزی سے پوری ہونے والی دعا وہ ہے جو انسان اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں کرے۔

The prayer most likely and quickest to be answered is a person's prayer for his brother in his absence.

امام محمد باقر علیہ السلام

الکافی، جلد ۲، کتاب الدعاء، باب ۳۰، حدیث ۱ (علامہ مجلسی: حسن کالصحیح)

More hadith of the 14 Masoomeen