Hadith
إِنَّ الله عَزَّ وَجَلَّ قَالَ إِنَّ الْبَخِيلَ مَنْ يَبْخَلُ بِالسَّلامِ.
اللہ عزوجل فرماتا ہے: بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل کرے۔
Allah, Mighty and Majestic, says: The miser is the one who is stingy with the greeting of peace.
امام جعفر صادق علیہ السلام
الکافی، جلد ۲، کتاب العشرة، باب ۷، حدیث ۶ (علامہ مجلسی: صحیح)