Hadith · Imam al-Sadiq (a.s.)

مومن کا شرف رات کی عبادت میں ہے، اور اس کی عزت لوگوں سے بے نیاز رہنے میں ہے۔

شَرَفُ الْمُؤْمِنِ قِيَامُ اللَّيْلِ وَعِزُّهُ اسْتِغْنَاؤُهُ عَنِ النَّاسِ.

The believer's nobility is in standing in prayer at night, and his honour is in not depending on people.

Said byامام جعفر صادق علیہ السلام
Referenceالکافی، جلد ۲، کتاب الایمان والکفر، باب ۶۷، حدیث ۱ (علامہ مجلسی: صحیح)

مزید احادیثMore from Imam al-Sadiq (a.s.)