Hadith
مَنْ قَنِعَ بِمَا رَزَقَهُ الله فَهُوَ مِنْ أَغْنَى النَّاسِ.
جو اللہ کے دیے ہوئے رزق پر قناعت کرے وہ سب سے زیادہ غنی لوگوں میں سے ہے۔
Whoever is content with what Allah has provided him is among the richest of people.
امام محمد باقر یا امام جعفر صادق علیہما السلام
الکافی، جلد ۲، کتاب الایمان والکفر، باب ۶۳، حدیث ۹ (علامہ مجلسی: موثق کالصحیح)