Hadith
يَجِبُ لِلْمُؤْمِنِ عَلَى الْمُؤْمِنِ النَّصِيحَةُ لَهُ فِي الْمَشْهَدِ وَالْمَغِيبِ.
مومن پر مومن کا حق ہے کہ اس کی موجودگی میں بھی اور غیر موجودگی میں بھی اس کی خیر خواہی کرے۔
A believer owes a believer sincere goodwill, both in his presence and in his absence.
امام جعفر صادق علیہ السلام
الکافی، جلد ۲، کتاب الایمان والکفر، باب ۹۰، حدیث ۲ (علامہ مجلسی: صحیح)